اہم ترین

جنگ زدہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا-طالبان معاہدہ آج ہوگا

سال 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد افغانستان میں شروع ہونے والی جنگ کے خاتمے کے لیے 2 متحارب فریقین امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدے پر آج دستخط ہوں گے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اس امن معاہدے میں طالبان کی جانب سے افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف ...

Read More »

سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 20 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع سکھر کے علاقے روہڑی کے قریب پاکستان ایکسپریس کا کوچ سے تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ سکھر پولیس کے اے آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد کا کہنا تھا کہ اب تک 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے لیکن اموات میں اضافے ...

Read More »

مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ کلیم امام کی جگہ مشتاق مہر کو نیا آئی جی تعینات کرنے کی منظوری دی اور نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے پولیس افسر مشتاق مہر کو آئی جی سندھ بنا دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا ...

Read More »

اسکولز کو مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکول فیس سے متعلق کیس میں نجی اسکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیا۔ عدالتِ عالیہ نے اسکول فیسوں سے متعلق پرائیویٹ اسکولز اور اسٹوڈنٹس کے والدین کی 13 درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے نجی اسکولز کی فیسوں کے ...

Read More »

کورونا وائرس: ایران میں نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ

ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے باعث 31 صوبوں کے  23 دارالحکومتوں اور متاثرہ علاقوں میں نماز جمعہ کے تمام اجتماعات  منسوخ کردیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ایران کے شہر ’قم‘ اور  ’مشہد‘ کی مساجد میں صرف نماز کی اجازت  ہے جب کہ اجتماعات پر پابندی عائد ...

Read More »

ملکی سالمیت اور دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، پاک فوج

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے خبردار کیا ہے کہ بھارتی اقدامات سے خطے کے امن کو خطرات درپیش ہیں لیکن اگر خطرے میں جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتحار نے بتایا کہ فروری 2019 میں ...

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے ہیں اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی دونوں کیسز کی تصدیق کی ہے۔ کورونا وائرس کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آیا ہے اور ایک 22 سالہ شخص یحییٰ جعفری میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے  جبکہ دوسرے مریض کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ ...

Read More »

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ترجمان محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ 22 سالہ متاثرہ شخص یحییٰ جعفری اور اس کے اہلخانہ کو مخصوص وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق یحییٰ جعفری نامی نوجوان چند روز قبل ہوائی جہاز کے ذریعے ایران سے کراچی پہنچا ہے۔ حفاظتی انتظامات کے تحت متاثرہ شخص کے اہلخانہ کی بھی نگرانی کی جارہی ہے ...

Read More »

پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا

پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے پلوامہ حملے کے بعد ہمیں بھارتی جارحیت کا خدشہ تھا کیونکہ ہمارے پاس انٹیلی جنس رپورٹ تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جارحیت کے مقابلے میں پاکستان نے جو کوئی اقدام کیے وہ انتہائی میچور تھے۔ اسلام آباد میں بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے کا ایک سال مکمل ہونے پر تقریب کا ...

Read More »

ملکی قرضوں میں 11 ہزار 114 ارب روپے کا اضافہ

پی ٹی آئی حکومت کے ڈیڑھ سال میں ملکی قرضوں میں 11 ہزار 114 ارب روپے کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ سال میں ملکی قرضوں میں11 ہزار 114 ارب روپے کا اضافہ ہوا اور ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 40 ہزار 993 ارب روپے ہوگیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک پر قرضوں کا بوجھ مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی کے) 94.1 فیصد تک ہوچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ سال ...

Read More »