اہم ترین

آسان میچ مشکل بنایا پھر افغانستان کو ہرایا

پاکستان نے عماد وسیم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغان بلے بازوں نے میچ کے ابتدائی اوور میں جارحانہ بیٹنگ کی تاہم شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پہلے ہی اوور میں افغان اوپنر گلبدین نائب کو آؤٹ کردیا، جس کے بعد آنے والے کھلاڑی حشمت اللہ شاہیدی پہلی ...

Read More »

اپوزیشن کی اے پی سی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے بلائی گئی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں شہباز شریف کی قیادت میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنماؤں نے ...

Read More »

اپوزیشن کو جھٹکا

اپوزیشن اے پی سی کی کامیابی پر سوالیہ نشان لگ گیا۔ آل پارٹیز کانفرنس میں صرف دس گھنٹے رہ گئے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے یا نہیں؟ پیپلزپارٹی ابھی تک فیصلہ ہی نہیں کرپائی۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ اے پی سی میں پانچ رکنی وفد شرکت ...

Read More »

شادی کر کے پاکستانی لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا اسکینڈل

چینی شہریوں کی جانب سے شادی کر کے پاکستانی لڑکیوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا سکینڈل، لیکن ان لوگوں کی پاکستان میں مدد کون کررہا ہے؟ پاکستانی سوچ بھی نہ سکتے تھے

پاکستانی لڑکیوں کو بیاہ کر چین لیجانے اور وہاں انہیں جسم فروشی کے دھندے پر لگانے کا بہت بڑا سکینڈل منظرعام پر آیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے مطابق یہ شادیاں کرانے اور لڑکیوں کو چین منتقل کرنے میں منظم گروہ سرگرم ہیں جنہیں پاکستان میں مذہبی طبقے کی مدد بھی حاصل ہے۔ یہ گروہ زیادہ تر مسیحی گھرانوں کی ...

Read More »

ترجمان پاک فوج کا ناقدین کو کرارا جواب

asif ghafoor پی ٹی ایم کے سپورٹرز اور ورکروں کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کے لیے ٹکٹ تحریک انصاف کے رہنما انیل مسرت کی جانب سے خریدنے کی اطلاعات پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کی فوجی قیادت کے اسٹیڈیم میں داخلے کی فوٹیج آتے ہی وائرل ہوگئی۔ Army Chief and @peaceforchange at the Lord’s ...

Read More »

پاکستان اور بھارت کے ایٹمی ہتھیار دگنے ہوگئے

پاکستان اور بھارت کے ایٹمی ہتھیار دگنے ہوگئے

بھارت اور پاکستان کے جوہری اسلحہ خانے میں ایک عشرے کے دوران نیوکلیائی بموں کی تعدادڈبل ہو گئی ہے، جبکہ پچھلے چند برسوں میں پاکستان نے بھارت سے زیادہ نیوکلیائی بم تیار کرلیے  ہیں۔  سویڈین میں قائم ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی مجموعی ...

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس فائزعیسیٰ سے جواب مانگ لیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس فائزعیسیٰ سے جواب مانگ لیا

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب مانگ لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 2جولائی کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اعلیٰ ...

Read More »

سوزوکی آلٹو کو ٹیسٹ ڈرائیو میں حادثہ، باڈی نازک ترین

سوزوکی آلٹو کو ٹیسٹ ڈرائیو میں حادثہ، باڈی نازک ترین

اگر آپ سوزوکی کی نئی گاڑی آلٹو660 سی سی لینے کے خواہش مند ہیں تو پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں۔ سوزوکی کمپنی نے چند دن پہلے ہی اپنی نئی گاڑی آلٹو 660 سی سی مارکیٹ میں متعارف کرائی ہے۔ گاڑی لینے کے خواہش مند نے گاڑی کی ٹیسٹ ڈرائیو کی تو ایک موٹر سائیکل سوار نے گاڑی کو پیچھے ...

Read More »

’ایران نے بہت بڑی غلطی کی ہے‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈرون گرانے کے ایرانی اقدام کو بڑی غلطی قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے ایران کی جانب سے امریکی ڈرون مار گرانے پر ردعمل کا اظہا رکیا Iran made a very big mistake!— Donald J. Trump (@realDonaldTrump) June 20, 2019 ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر صرف ایک جملہ ...

Read More »

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

بھارت نے پاکستان سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد: پاکستان کی قیام امن کے لیے مذاکرات کی پیش کش پر بھارت کی جانب سے آمادگی ظاہر کرتے ہوئے مثبت جواب دیا گیا ہے۔  وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ہم منصبوں کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس کے جواب میں بھارت کی جانب سے باقاعدہ اور باظابطہ سفارتی چینلز کے ...

Read More »