Author Archives: muhammad naqqash

ٹوئٹر فروخت، 44ارب ڈالر ہوتے کتنے ہیں؟

Musk gets Twitter for $44 billion, to cheers and fears of 'free speech' plan

ٹیسلا کے بانی اور دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک نے ٹوئٹر کو 44ارب ڈالر میں خرید لیا۔ 8ہزار ارب روپے سے زائد کی یہ رقم کتنی ہوتی ہے؟ یہ رپورٹ دیکھیں۔

Read More »

بٹ کوائن 40ہزار ڈالر پر واپس، سیکیورٹی خدشات برقرار

کرپٹو کرنسی کی سیکیورٹی پر خدشات برقرار ہیں۔ منی لانڈرنگ کے نئے شواہد کے بعد پالیسی میکرز سخت قواعد و ضوابط لاگو کر سکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن کی قیمت میں اضافہ عارضی ہے۔

Read More »

بٹ کوائن، آلٹ کوائن: ٹریلین ڈالر حجم کب؟

کرپٹو کرنسیوں کی مالیت ایک ہزار ارب ڈالر کب ہوگی؟ کرپٹو کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے تو اس کی پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ بٹ کوائن، ایتھریم، بی این بی، ایکس آر پی، کارڈانو اور دیگر آلٹ کوائن کب اس سنگ میل کو عبور کرسکتے ہیں؟۔ بٹ کوائن، ایتھیریم اور دیگر ...

Read More »

ایتھریم نیٹ ورک پر 33ارب روپے کا سائبر حملہ

کرپٹو مارکیٹ سائبر حملوں کی زد میں ہے۔ ایک ماہ کے دوران ڈی فائی (ڈی سنٹرلائزڈ فنانس) پر اربوں روپے کا دوسرا سائبر حملہ ہوا ہے۔ ہیکرز نے بین سٹالک اسٹیبل کوائن پروٹوکول سے 18کروڑ 20لاکھ ڈالر جو پاکستان روپوں میں 33ارب سے زائد بنتے ہیں چرا لئے ہیں۔ بین اسٹاک فارمز، ایتھریم بیسڈ اسٹیبل کوائن پروٹوکول ہے۔ اور اس ...

Read More »

حکومت ختم، پاکستان میں کرپٹو کا مستقبل غیریقینی

وفاقی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی پاکستان میں کرپٹو کرنسیوں کے قانونی ہونے کی امید بھی دم توڑ گئی ہے سندھ ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے وزارت قانون اور خزانہ کے سیکریٹریز کو پاکستان میں کرپٹو کرنسیوں کے لین دین پر حتمی سفارشات داخل کرانے کا حکم دیا تھا، تاکہ وہ وفاقی کابینہ میں حتمی فیصلے کے لئے پیش کی ...

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ ڈالر کب؟

بٹ کوائن، ایتھریم سمیت بڑی کرپٹو کرنسیز کی قیمتیں گزشتہ چند ہفتے سے اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں۔ امریکی فیڈرل ریزروز کی جانب سے سخت اقدامات کے بعد اسٹاک مارکیٹس پر دباؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اس دوران ڈوگی کوائن کی قیمتوں میں اضافے کو بھی حیرانی سے دیکھا جا رہا ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت اپریل سے 40ہزار ڈالر ...

Read More »

113ارب روپے سے زائد کی کرپٹو چوری کس نے کی؟

The Lazarus cyber collective has operated for more than 10 years with the North Korean government's blessing, gaining notoriety for its attack on Sony Pictures in 2014 and an $81 million heist on the Central Bank of Bangladesh.

کرپٹو مارکیٹ میں ہر طرف 113ارب روپے سے زائد یا ساڑھے 62کروڑ امریکی ڈالر کی چوری کے چرچے ہیں۔ معروف گیم ایکسی انفینٹی کے لئے ایتھریم پر بنائی گئی بلاک چین کے ذریعے رونین نیٹ ورک سے ساڑھے 62کروڑ ڈالر چوری کئے گئے۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس سائبر حملے میں شمالی کوریا کا ہیکنگ گروپ لازرس ...

Read More »

بٹ کوائن سمیت کرپٹو مارکیٹ میں مندی

کرپٹو کرنسی کی عالمی مارکیٹ کی مالیت ایک ہزار 870ارب روپے تک گرگئی ہے۔ کوائن مارکیٹ کیپ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز سے کرپٹو مارکیٹ کی قدر میں صفر اعشاریہ 24فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن (BTC) گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 40 ہزار 2 ڈالر سے 40 ہزار ...

Read More »