Author Archives: nice

پاک فضائیہ کا پروگرام مجاہدین افلاک

Read More »

Read More »

نوازشریف کو ڈیل کے بدلے کیا آفر ہوئی؟

سابق وزیراعظم نوازشریف سے ڈیل کی خبریں کافی دنوں سے چل رہی ہیں۔ اس حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک خط بھی لکھا جس میں نوازشریف کو ڈیل کرنے کا کہا گیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے قریبی ساتھی ہیں اور کسی بھی صورت ان کے خلاف نہیں جا سکتے ...

Read More »

نواز کے بعد زرداری کا انکار

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف زرداری سے بھی حکومت کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کی طرح آصف زرداری سے بھی ڈیل میں پیش رفت نہیں ہو سکی۔ طاقتور ترین لوگوں نے چند دن پہلے آصف علی زرداری سے بھی ڈیل کے لئے رابطہ کیا۔ انہیں بھی پیشکش کی گئی کہ وہ ...

Read More »

عامر خان کی شاہانہ زندگی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر  خان نے اپنے گھر کے دروازے میڈیا  پر کھولے تو ان کی پرتعیش زندگی سے بھی پردہ اٹھ گیا۔ برطانیہ میں ان کی وسیع جاگیر ہے جس میں دو گھر  ایک ٹرافی روم اور ایک بڑا وارڈروب شامل ہے۔ عامر خان نے ایم ٹی وی کو اپنے گھر کا دورہ کرایا جس میں وہ اپنی ...

Read More »

اب دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا

اب دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں بین الاقوامی سطح کے نئے ٹریفک قوانین پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا،دوران ڈرائیونگ سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چلان ہو گا،تین بار چالان کے بعد لائسنس معطل کر دیا جائے گا،فرنٹ دونوں سیٹ بیلٹ باندھنا ضروری ہو گا، لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ فیصلہ وزیر داخلہ ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان 27 وزارتوں سے بہت ناراض ہوگئے

وزیراعظم عمران خان 27 وزارتوں سے بہت ناراض ہوگئے

  وزیراعظم آفس نے وزارتوں سے خالی آسامیوں اور بھرتیوں سے متعلق تفصیلات طلب کی تھیں جس کی عدم فراہمی پر 27 وزارتوں کے سیکریٹریز کو ریڈ لیٹر جاری کیا گیا ہے، ریڈ لیٹر آخری وارننگ اور ناپسندیدگی کی علامت ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق تفصیلات کی فراہمی کے لیے 9 ستمبر کی آخری ڈیڈ لائن دی گئی، وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ...

Read More »

تحریک انصاف کا ایک سال، ٹیکس ریٹرنز میں 3گنا اضافہ

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق تحریک انصاف کے ایک سالہ دورِ حکومت میں ٹیکس بیس میں واضح طور پر اضافہ ہوا جبکہ اس دوران ٹیکس ریٹرنز فائلرز کی تعداد بھی 3 گنا بڑھ گئی ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت متعدد اسکیمز کے نتیجے میں ٹیکس ڈپارٹمنٹ کو ٹیکس دہندگان کی 7 لاکھ 83 ہزار 39 نئی ...

Read More »

کشمیریوں پر ظلم ہمارے صبر کا امتحان، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یومِ دفاع کے سلسلے میں راولپنڈی کے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں آج آپ کو واضح کردینا چاہتا ہوں ...

Read More »

عابد علی انتقال کرگئے

معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے، ان کی اہلیہ نے تصدیق کر دی ہے۔ ورسٹائل اداکارعابد علی جگر کے عارضے کے میں مبتلا تھے اور 2ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ گزشتہ چند روز سے اداکار عابد علی کی حالت تشویشناک تھی ان کے انتقال نے شوبز انڈسٹری اور مداحوں کو سوگوار کردیا ہے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَMy ...

Read More »