Author Archives: nice

کیریبئن لیگ: شاداب آؤٹ، عمران طاہر ان

پاکستانی کرکٹر شاداب خان کیریبئن لیگ چھوڑ کر وطن واپس آرہے ہیں جبکہ ان کی جگہ گیانا ایمیزون واریئرز نے عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ شاداب خان کو سری لنکا کے خلاف سیریزکی تیاری اور ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے وطن واپس آنا پڑا۔ سابق جنوبی افریقی لیگ اسپنرعمران طاہر کیریبئن لیگ کے جاری سیزن میں شاداب کی جگہ ...

Read More »

ایران نئے سینٹری فیوجز نصب کررہا ہے، عالمی ادارہ

Cornel Feruta, acting Director General of the International Atomic Energy Agency (IAEA), speaks during a press conference after the IAEA Board of Governors meeting at the agency's headquarters in Vienna, Austria on September 9, 2019. - Feruta called on Iran to "respond promptly" to the agency's questions regarding Tehran's nuclear programme. (Photo by JOE KLAMAR / AFP)

اقوامِ متحدہ کے جوہری نگرانی کرنے والے ادارے نے تصدیق کی ہے کہ ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مزید جدید سینٹری فیوجز کے استعمال کی تیاری کررہا ہے۔ ایران 2015 کے جوہری معاہدے کی حالیہ خلاف ورزی کا اعلان پہلے ہی کرچکا ہے اور اس کے ذریعے اپنی معیشت پر لگی امریکی پابندیوں میں نرمی کے لیے ...

Read More »

پاکستانی ڈارلنگ وینس والوں کی پسند

پاکستانی شارٹ فلم ‘ڈارلنگ’ نے وینس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہتر مختصر فلم ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فلم ڈارلنگ لاہور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شانی اور ایک مخنث خاتون الینا کی دوستی پر مبنی فلم تھی جس کا ورلڈ پریمیئر وینس فلم فیسٹیول میں ہوا۔ الینا کا کردار الینا خان نے ادا کیا جو کہ لاہور سے ...

Read More »

کچھ لوگوں کا دائیں کی بجائے بایاں ہاتھ کیوں بالادست ہوتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ تو سیدھے ہاتھ یا رائٹ ہینڈر ہے مگر کچھ لوگوں اپنے بائیں ہاتھ کا زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں؟ ہوسکتا ہے آپ کو علم نہ ہو مگر ہر 20 ہزار میں سے ایک فرد ایسا ہوتا ہے جس کا بایاں ہاتھ بالادست ہوتا ہے یا یوں کہہ لیں وہ لیفٹ ہینڈر یا ...

Read More »

وہ پھل جس کے قریب جانا سب کے بس کی بات نہیں

کیا آپ نے کبھی جنوب مشرقی ایشیا کے ایک مشہور پھل ڈیورن (durian) کو دیکھا یا اس کے بارے میں سنا ہے؟ درحقیقت یہ پھل اپنی بو کے حوالے سے شہرت رکھتا ہے اور اس حوالے سے کہا جاتا ہے کہ پھل کی بو کچھ ایسی ہے جیسے مردہ بلیوں کا ڈھیر پڑا ہو جبکہ 19 ویں کے ایک صحافی ...

Read More »

علی بابا کے بانی کمپنی کو الوداع کہنے کو تیار

چین کے امیر ترین شخص اپنے عروج کے زمانے میں ہی 460 ارب ڈالرز کی کمپنی کو چھوڑ کر ریٹائر ہونے کے لیے تیار ہیں اور ایک بار پھر تعلیم دینے کے سلسلے کو شروع کرنے والے ہیں۔ علی بابا کے چیئرمین جیک ما منگل کو اپنی کمپنی کو چھوڑ رہے ہیں جس کا اعلان انہوں نے گزشتہ سال ستمبر ...

Read More »

ہر 40 سیکنڈ میں ایک خودکشی

دنیا بھر میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک فرد خودکشی کرلیتا ہے اور ہر سال اس وجہ سے کسی جنگ کے مقابلے میں زیادہ لوگ مرتے ہیں۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں بتائی۔ انسدادِ خودکشی کے عالمی دن کے حوالے (10 ستمبر) سے عالمی ادارہ صحت نے رپورٹ جاری کی جس میں بتایا گیا کہ پھانسی ...

Read More »

2019کے آئی فونز

ایپل کی جانب سے 2017 سے ہر سال 3 نئے آئی فونز متعارف کرائے جارہے ہیں اور امکان ہے کہ 2019 میں بھی یہ کمپنی ایسا ہی کرے گی۔ 10 ستمبر کو کمپنی کی جانب سے نئے آئی فونز پیش کیے جائیں گے اور اس میں بظاہر سب سے بڑی تبدیلی پہلی بار بیک پر 3 کیمروں کی موجودگی ہوگی۔ ...

Read More »

کیا مائنس عمران ہورہا ہے؟

وفاقی حکومت میں مائنس عمران خان کی باتیں شہراقتدار کی فضاؤں میں گردش کر رہی ہیں۔ وزیر توانائی سوموار کو جی آئی ڈی سی پر پریس کانفرنس کرنے آئے تو ان سے بھی مائنس ون پر سوال ہوگیا۔ عمرایوب نے فوری طور پر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت ہے اور مائنس عمران خان کا ...

Read More »

ٹیکس ریٹرن فارمز میں خامیوں کا انکشاف

کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن (کے ٹی بی اے) نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرن فارم میں خامیوں کی وجہ سے بیشتر ٹیکس فائلرز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طے شدہ مدت میں ریٹرنز جمع نہیں کروا سکیں گے۔ کے ٹی بی اے کے صدر محمد ریحان صدیقی نے کہا کہ ’فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف ...

Read More »