Author Archives: nice

’’پاکستان عسکری قوت نے نہیں بنایا‘‘

dunya today

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی عسکری قوت نے نہیں، ایک سوچ نے بنایا تھا۔ انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی شخص یا ادارہ آئینی حدود سے تجاوز کرے تو اسے روکنا عدلیہ کا کام ہے۔ ملک چلانے کے لئے طریقہ کار بنایا گیا ...

Read More »

عثمان بزدار نے دوسری شادی کرلی

dunya today

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی بڑے سیاستدانوں کے نقش قدم پر چل نکلے ہیں اور انہوں نے دوسری شادی کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی شادی راجن پور کی دریشک فیملی میں کی گئی ہے، شادی کو فی الحال خفیہ رکھا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پہلی اہلیہ کالج کی پروفیسر ہیں۔ وزیراعلیٰ بننے کے بعد ...

Read More »

کویت بھی مولانا کو دھرنے سے روکنے میں ناکام

dunya today

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کویتی وفد کی بات ماننے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو دھرنے سے روکنے کے لئے جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی تھی لیکن انہوں نے بات نہیں مانی۔ اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے متعدد لوگ بھی مولانا ...

Read More »

وقار مصباح پارٹنر شپ کب تک چلے گی؟

عمر ملک dunya today

تحریر: عمر ملک ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں تبدیلی کا بھونچال آیا اور اپنے ساتھ بہت کچھ بہا کر لے گیا۔ شومئی قسمت کہ ملک کے اقتدار کے ایوان میں بھی ایک سابق کرکٹر اور عالمی کپ کا فاتح کپتان بیٹھا ہوا تھا جس نے پاکستان کرکٹ کے نظام ...

Read More »

شائستہ لودھی نے شوبز کیوں چھوڑا؟

dunya today

ٹی وی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ چکی ہیں اور اب انہوں نے انڈسٹری کو چھوڑنے کی وجہ بھی وجہ بتا دی ہے۔ شائستہ لودھی پاکستانی شوبز انڈسٹری میں جانا مانا نام ہے جنہوں نے مارننگ شو میں میزبانی کرنے کے ساتھ ساتھ ڈرامہ انڈسٹری میں بھی اپنا ٹیلنٹ دکھایا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے شائستہ ...

Read More »

نائٹ پارٹی اور نشہ: کراچی کی طالبہ ہلاک

dunya today

کراچی کے فارم ہاؤسز پر نائٹ پارٹیوں میں منشیات کھلے عام استعمال کی جانے لگی ہے۔ گلشن معمار کے فارم ہاوس میں نائٹ پارٹی کے دوران پراسرار طور پر ہلاک لڑکی کے قتل کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کرکے پولیس نے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔ الغنی نائٹ ولیج فارم ہاوس میں چودہ اور پندرہ ستمبر کی درمیانی ...

Read More »

مصر میں عوام صدر کیخلاف سڑکوں پر

dunya today

مصر میں عوام نے صدر السیسی کی برطرفی کے لیے احتجاج شروع کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق جمہوریت کے حامی ہزاروں مظاہرین ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں جو مصر کے صدر عبدالفتح السیسی کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قاہرہ سمیت دیگر شہروں میں ہزاروں مظاہرین ...

Read More »

ملالہ نے عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

dunya today

عالمی انڈیکس رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی متاثر کن خواتین میں ملالہ یوسف زئی کا چھٹا نمبر ہے جب کہ متاثر کن مردوں میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان 17 ویں نمبر پر آتے ہیں۔ عالمی انڈیکس رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے شخص ہیں جب کہ سابق امریکی صدر ...

Read More »

نماز پڑھو یا طلاق دو، بیوی کا مطالبہ

dunya today

نائجیریا میں ایک خاتون نے نماز نہ پڑھنے پر اپنے شوہر سے خلع کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائجیریا کی ریاست کڈونا کی شریعت عدالت میں ایک خاتون کی جانب سے خلع کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ اپنے دعوے میں خاتون نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ اس کا نکاح منسوخ کیا جائے کیونکہ اس ...

Read More »

ایران پر تاریخ کی سب سے بڑی معاشی پابندیاں

dunya today

امریکا نے ایران کے مرکزی بینک اور دو مالیاتی اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں جنہیں واشنگٹن کی جانب سے تہران پر اب تک کی سب سے بڑی معاشی پابندیاں قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران پر معاشی پابندیاں سعودی آئل تنصیبات پر حملوں کے بعد سزا کے طور پر عائد کی گئی ہیں۔ امریکا کے ...

Read More »