Author Archives: awais aslam

مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ کلیم امام کی جگہ مشتاق مہر کو نیا آئی جی تعینات کرنے کی منظوری دی اور نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق گریڈ 22 کے پولیس افسر مشتاق مہر کو آئی جی سندھ بنا دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن میں کہا ...

Read More »

کرونا وائرس کے اثرات ، پاکستانیوں کے اربوں روپے ڈوب گئے

کراچی : پاکستان میں کروناوائرس کے دو کیسزسامنے آنے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی ، جس کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کےباعث پاکستان سیمت دنیابھر کی اسٹاک مارکیٹ مندی کی لپیٹ میں ہیں ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی شدید مندی ...

Read More »

‘عہد وفا’ میں سپراسٹار ہمایوں سعید کی دلچسپ انٹری

پاکستان کے مقبول ڈرامے ‘عہد وفا’ میں ویسے ہی شوبز کی کئی نامور شخصیات موجود ہیں اور اب ہمایوں سعید بھی اس ڈرامے کی کاسٹ کا حصہ بن چکے ہیں۔ ہم ٹی وی نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ اس ڈرامے کی آخری قسط سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جس کے بعد اس ...

Read More »

پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی بھی مدمقابل

پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے جہاں پہلے میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔ پاکستان کے سپر لیگ کے دوسرے مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے اور ملتان اور راولپنڈی ایک، ایک میچ کی میزبانی کریں گے۔ ...

Read More »

کروناوائرس: وہ 5 ممالک جہاں اماراتی شہریوں کے جانے پر پابندی عائد

ابوظہی: متحدہ عرب امارات نے کروناوائرس کے خطرے کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ایسے پانچ ممالک کا دورہ کرنے سے منع کردیا جہاں مہلک وائرس پایا جاتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اماراتی شہریوں پر جن ممالک کے دورے پر پابندی ہے ان میں جنوبی کوریا، اٹلی، چین، ایران اور تھائی لینڈ شامل ہے۔ اماراتی وزارت ...

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کی شہادتیں، ترک صدر نے مودی سرکار کو خبردار کردیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ’بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام معمول کی بات بن چکا ہے، وہاں مسلسل مسلمان قتل کیے جارہے ہیں‘۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

کوئٹہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جانے والا 188 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، جیسن ...

Read More »

مرحوم ملازمین کے اہلخانہ فل پنشن کے حق دار قرار

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے مرحوم ملازمین کے اہل خانہ کو فل پینشن کا حق دار قرار دے دیا اور کہا حکومت یا حکومتی اداروں کو پینشن روکنے یا کٹوتی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے مرحوم ملازمین کی پینشن سے متعلق تحریری فیصلہ میں سیکرٹری خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی ...

Read More »

نئی دہلی میں ہندوانتہاپسندوں کے حملے، 20 مسلمان شہید، اموات میں اضافے کاخدشہ

نئی دہلی : دہلی میں مسلمانوں پر آرایس ایس اور بی جے پی کےغنڈوں کے حملے جاری ہے ، حملوں میں اب تک20 مسلمان شہید ہوگئے ہیں  اور 190 سے زائدزخمی ہیں جبکہ کئی دکانوں،گھروں اورپٹرول پمپس کولوٹ مار کے بعدآگ لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے ،امریکی صدر ڈونلڈ ...

Read More »

کرونا وائرس سے 5 لاکھ برطانوی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ

لندن: سرکاری رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس پانچ لاکھ برطانوی شہریوں کو ہلاک اور 80 فیصد آبادی کو متاثر کر سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق معمر اور بیمار افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ زیادہ ہے اور اگر یہ بیماری پھیل گئی تو برطانوی محکمہ صحت بدترین پریشر کا شکار ہو سکتا ہے۔ ...

Read More »