Author Archives: awais aslam

انڈونیشیا کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحتی کردار کی تعریف

انڈونیشیا کی افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحتی کردار کی تعریف

دوحا : انڈونیشیا کی ہم منصب رتنو مارسودی نے افغان امن عمل میں پاکستان کے مصالحتی کردار کو سراہتے ہوئے اس ضمن میں پر زور تعاون کا یقین دلایا۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں افغان امن عمل کانفرنس کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور انڈونیشیا کی ہم منصب رتنو مارسودی کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں باہمی ...

Read More »

موٹے افراد جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں، تحقیق

موٹے افراد جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں، تحقیق

ٹورانٹو: کیا موٹے لوگ دیگر افراد کے مقابلے میں تیزی سے بوڑھے ہوسکتے ہیں؟ ایک نئے سروے سے یہ حیرت انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپا بڑھاپے کو تیزی سے بڑھاتا ہے اور اس سے عمررسیدگی سے وابستہ امراض بھی وقت سے پہلے نمودار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف کونکارڈیا کے ماہرِ غذائیات پروفیسر سلیویا ...

Read More »

امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

دوحہ: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کردیے جس کے مطابق القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی جبکہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی۔

دوحہ: افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کردیے. جس کے مطابق القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی جبکہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور طالبان کے درمیان مقامی ہوٹل میں افغان امن معاہدے پردستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیر خارجہ ...

Read More »

پیدائش کے فوراً بعد دنیا کو دنگ کردینے والی بچی

جب کسی بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو وہ چیختا اور روتا ہے، مگر ایک بچی نے بالکل ہی مختلف طریقہ اختیار کیا اور دنیا کو دنگ کردیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو سے تعلق رکھنے والی ازابیلا پریرا کی پیدائش 13 فروری کو ہوئی تھی اور پیدائش کے بعد بچی نے رونے یا چیخنے کے بجائے ڈاکٹروں کو ...

Read More »

سجل علی اور احد رضا میر کی شادی کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

پاکستان کے نامور اداکار سجل علی اور احد رضا میر جلد شادی کرنے جارہے ہیں اور ان کی شادی کے کارڈز تقسیم ہونے کا عمل بھی شروع ہوچکا ہے۔ پاکستان میں برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر مائیک نیتھا درناکس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سجل علی اور احد رضا میر کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔ مائیک نیتھا ...

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی کے پیشِ نظر مارچ کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہونے کا امکان ہے۔ دنیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس سلسے میں متعدد تجاویز موجود ہیں مثلاْ دبئی کے خام تیل کی قیمت 31 جنوری کو 62 ڈالر فی بیرل تھی جو ...

Read More »

جنگ زدہ افغانستان میں امن کے لیے امریکا-طالبان معاہدہ آج ہوگا

سال 2001 میں نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کے بعد افغانستان میں شروع ہونے والی جنگ کے خاتمے کے لیے 2 متحارب فریقین امریکا اور طالبان کے درمیان تاریخی معاہدے پر آج دستخط ہوں گے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے اس امن معاہدے میں طالبان کی جانب سے افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف ...

Read More »

خبردار! ’مولا جٹ‘ بچوں اور کمزور دل والوں کے لیے نہیں، فلم ساز

اگرچہ زیادہ تر پاکستانی فلم ساز اور ہدایت کار ہر بار یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کی فلم فیملی کے ساتھ دیکھنے والی فلم ہے تاہم حقیقت میں وہ فلمیں بھی اہل خانہ اور خاص طور پر کم عمر بچوں کے ساتھ دیکھنے کے لیے موزوں نہیں ہوتیں۔ ماضی میں ریلیز ہونے والی کچھ پاکستانی فلموں کے بعض ایکشن ...

Read More »

پشاور زلمی کا شان دار کھیل، لاہور قلندرز کو مسلسل تیسری شکست

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بارش کے باعث تاخیر کا شکار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان ایونٹ کا 11واں میچ بارش اور خراب آؤٹ فیلڈ کے سبب ...

Read More »

سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 20 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع سکھر کے علاقے روہڑی کے قریب پاکستان ایکسپریس کا کوچ سے تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ سکھر پولیس کے اے آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد کا کہنا تھا کہ اب تک 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے لیکن اموات میں اضافے ...

Read More »