سعودی عرب نے بھارتی مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ بات سعودی وزارت زراعت نے بتائی ہے۔

جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے قریب برڈ فلو کی وبا پھیل گئی ہے ۔

x

Check Also

اینکر مبشر لقمان کی پیمرا کے دفتر میں توڑ پھوڑ، عملے کو یرغمال بنائے رکھا

اسلام آباد (عمر چیمہ) 13؍ فروری کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے ایک ...

%d bloggers like this: