dunya today

آرمی چیف سے باکسر وسیم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستانی باکسر محمد وسیم نے ملاقات کی۔

آرمی چیف نے باکسر محمد وسیم کوملک کےلیے اعزاز جیتنے پرمبارکباد دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ محمد وسیم جیسے ذہین جوان ہمارا فخر ہیں، آپ جیسے جوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔

باصلاحیت اوراپنی توانائیوں کومثبت سمت میں استعمال کرنے والوں سے تعاون کرتے رہیں گے۔

باکسر محمد وسیم نے اپنی حالیہ فتح کو کشمیر کے نام کیا تھا۔

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: