موٹاپا کینسر کی 4 اقسام کا سبب بن رہا ہے

موٹاپا کینسر کی 4 اقسام کا سبب بن رہا ہے

برطانیہ کی ایک فلاحی تنظیم ’کینسر ریسرچ یو کے ‘ کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کے بجائے موٹاپا کینسر کی 4 عمومی اقسام  میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
خبر ایجنسی اے پی پی کے مطابق برطانیہ کی ایک فلاحی تنظیم ’کینسر ریسرچ یو کے ‘ کا کہنا ہے کہ آنتوں، گردوں، بیضہ دانی اور جگر کا کینسر اب تمباکو نوشی کے بجائے موٹاپے سے ہونے کے زیادہ خدشات ہیں۔

اس تنظیم کا کہنا ہے کہ لاکھوں افراد اپنے وزن کی وجہ سے کینسر کے خطرے کا شکار ہیں اور یہ کہ موٹاپے کے شکار افراد تمباکو نوشی کرنے والے افراد کے مقابلے میں تعداد میں دو گنا زیادہ ہیں۔

اس تنظیم کا کہنا ہے کہ لاکھوں افراد اپنے وزن کی وجہ سے کینسر کے خطرے کا شکار ہیں اور یہ کہ موٹاپے کے شکار افراد تمباکو نوشی کرنے والے افراد کے مقابلے میں تعداد میں دو گنا زیادہ ہیں۔

x

Check Also

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

اگر ہم شہد کے ذائقے کی بات کریں تو بہت سے لوگ شہد کا میٹھا ...

%d bloggers like this: