بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپ

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپ

48 دنوں میں پہنچنے والا بھارتی مشن چاند کے قریب پہنچ کر آخری لمحات میں اس کا رابطہ منقطع ہو گیا۔

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپIndia Loses Contact With Chandrayaan-2 Mission During Moon Landing Attempt

انڈیا کے خلائی ادارے اسرو کے مطابق ’چندریان ٹو‘ کو 22 جولائی کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر 43 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا تھا۔

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپIndia Loses Contact With Chandrayaan-2 Mission During Moon Landing Attempt

’چندریان ٹو‘ کو خلا میں روانہ کرنے کے مناظر ٹیلی وژن اور خلائی ادارے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر براہ راست دکھائے گئے تھے

بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی، لینڈنگ سے چند منٹ پہلے خلائی مشن کے سگنل منقطع ہوگئے ، مودی شدید مایوس ہوکر خلائی ادارے کے ہیڈ کوارٹر سے چلے گئے۔

بھارت کا خلائی مشن چندریاں ٹو چاند پرلینڈنگ سے چند منٹ قبل سگنل کھو بیٹھا، بھارتی اسپیس ایجنسی اسرو کےسربراہ کا کہنا ہے کہ چاند کی سطح سے 2.1 کلومیٹر کےفاصلے پر وگرم لینڈر کا رابطہ منقطع ہوگیا، لینڈر معمول کےمطابق مشن پر رواں دواں تھا، ڈیٹا کا جائزہ لیا جا رہا ہے

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپIndia Loses Contact With Chandrayaan-2 Mission During Moon Landing Attempt

اسرو نے امید ظاہر کی جا رہی تھی کہ 15 کروڑ ڈالر کے خرچ والا یہ مشن پہلا ایسا مشن ہے جو چاند کے جنوبی قطب پر اترے گا۔

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپ

چاند پرلینڈنگ کا منظر دیکھنے کے لیے بھارتی وزیراعظم اسرو ہیڈ کوارٹر میں موجود تھے، جب انہیں بتایا گیا کہ سگنل منقطع ہوگیا ہےتو مودی مایوس ہوکر وہاں سے چلے گئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کےمطابق بھارت کا چاند مشن بظاہر ناکام ہوگیا ہے، وہ چاند کےقطب جنوبی پر لینڈنگ کرنے والا پہلا ملک بننا چاہتا تھا۔

بھارت کا یہ دوسرا خلائی مشن تھا جو 50 دن کے سفر کے بعد چاند کے قریب پہنچا تھا، اس سے قبل 2008 میں بھی بھارت کا چاند مشن ناکام ہوگیا تھا جبکہ امریکا، روس اور چین چاند کی سطح پرکامیاب لینڈنگ کرچکے ہیں

جب بھارتی مشن فیل ہوا اس وقت بھارتی وزیراعظم بھی براہ راست مشن کو مانیٹر کر رہے تھے مگر مشن فیل ہونے پر ان کا منہ لٹک گیا۔

بھارت کے خواب خاک میں مل گئے، مشن مون فلاپIndia Loses Contact With Chandrayaan-2 Mission During Moon Landing Attempt

انڈین میڈیا میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ کرایوجینک انجن میں گیس کے بوتل سے ہیلیئم گیس کا خارج ہونا اس کا سبب تھا۔

India Loses Contact With Chandrayaan-2 Mission During Moon Landing Attempt
x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: