dunyatoday دنیا ٹوڈے فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ سکارلٹ جانسن کی زندگی کی کہانی

فلم ’’میرج سٹوری ‘‘ سکارلٹ جانسن کی زندگی کی کہانی

فلم میں طلاق کے معاملے پر ایسا لگاماضی ایک بار پھردہرایا جارہاہو:اداکارہ

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ سکارلٹ جانسن نے اپنی آنیوالی نئی فلم ’’میرج سٹوری ‘‘کو اپنی زندگی کی کہانی قرا ر دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی تحریر میں لکھا کہ اس فلم میں طلاق کے معاملے پرایسا لگا جیسے ماضی کے واقعات ایک بار پھر دہرائے جارہے ہیں ۔فلم میرج سٹوری 6نومبر کو ریلیز ہوگی ،جس میں سکارلٹ جانسن نکول کا کردار ادا کررہی ہیں اور ان کے خاوند چارلی کا کردار ایڈم ڈرائیور نبھا رہے ہیں ۔فلم کی کہانی میاں بیوی کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ پرمبنی ہے ،اداکارہ کاکہناہے کہ اس فلم میں اداکاری کرناایک مشکل کام تھا۔

x

Check Also

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور عزاز حاصل کر ...

%d bloggers like this: