وقت بڑا استاد ہے جو بہت کچھ سکھا دیتا ہے: صبا قمر

وقت بڑا استاد ہے جو بہت کچھ سکھا دیتا ہے: صبا قمر

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ وقت سب سے بڑا استاد ہے جو بہت کچھ سیکھا جاتا ہے۔

ایک انٹرویو میں صبا قمر نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں کامیابی کے لیے جستجو اور عمل ضروری ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ پاکستانی فلموں کی کامیابی خوش آئند ہے، فلمیں تو بنائی جا رہی ہیں لیکن یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ فلموں کا معیار کیا ہے کیونکہ غیر معیاری فلمیں ایک ہزار بھی بنا لی جائیں تو ان کا انڈسٹری کو کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ 

صبا قمر نے یہ بھی کہا کہ عزت دینے اور عزت لینے پر یقین رکھتی ہوں اور اسی وجہ سے آج تک کسی اسکینڈل کا شکار نہیں ہوئی۔

x

Check Also

‘کہے دل جدھر’ کی کاسٹ میں ایک اور اداکار شامل

جنید خان اور منشا پاشا کی فلم ‘کہے دل جدھر’ میں ویسے تو پاکستان کے ...

%d bloggers like this: