’صنم چوہدری نے شادی کی، نہ شوبز چھوڑا‘

’صنم چوہدری نے شادی کی، نہ شوبز چھوڑا‘

اداکارہ صنم چوہدری کے شادی کر کے امریکا منتقل ہونے اور شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم ان خبروں کی تردید کر دی گئی ہے ۔

نجی چینل کے مارننگ شو میں سینئر اداکارہ پروین اکبر نے صنم چوہدری کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شادی کر کے امریکا منتقل ہوگئیں ہیں اور شوبز انڈسٹری کو بھی خیرباد کہہ دیا ہے۔

گلوکارسومی چوہان نے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے اور صنم چوہدری نے شادی نہیں کی، جب وہ کریں گے تو مداحوں کو ضرور بتائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی لکھا کہ برائے مہربانی کوئی بھی خبر لگانے سے پہلے اس کی تصدیق ضرور کر لیا کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دو روز سے میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ صنم چوہدری کی شادی تین ماہ قبل خاموشی سے امریکا میں مقیم پاکستانی گلوکار و میوزک پروڈیوسر سومی چوہان سے ہوئی جس میں ان کے چند قریبی افراد نے ہی شرکت کی۔ شادی کے بعد وہ شوہر سومی چوہان کے پاس امریکا منتقل ہوگئی ہیں اور انہوں نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کئی پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کو باضابطہ طورپر اطلاع بھی کردی ہے

https://web.facebook.com/Sanamchaudhryofficial/photos/a.1337283036290407/2569528089732556/?type=3
https://web.facebook.com/Sanamchaudhryofficial/photos/a.1337283036290407/2388890697796297
x

Check Also

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور عزاز حاصل کر ...

%d bloggers like this: