ستو کا شربت توند کم کرنے کیلئے موثر

ستو کا شربت توند کم کرنے کیلئے موثر

اگر آپ توند سے نجات پانا چاہتے ہیں تو ستو کے فائدہ مند مشروب کو پینا عادت بنالیں۔ ستو سے بننے والا مشروب گرم موسم میں جسم کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے جو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے کے ساتھ گرمی کے اثرات سے بھی بچاتا ہے۔

ستو ایک قسم کا آٹا ہے جسے مختلف قسم کی گندم یا جو وغیرہ کو آگ پر پکا کر حاصل کیا جاتا ہے اور اس سے شربت بنایا جاتا ہے جبکہ کئی اقسام کے کھانوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ستو کا شربت پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے اور پروٹین جسمانی وزن کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہت ضروری ہے۔

x

Check Also

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

ہماری غذاء میں شہد کیوں ضروری ہے؟

اگر ہم شہد کے ذائقے کی بات کریں تو بہت سے لوگ شہد کا میٹھا ...

%d bloggers like this: