دنیا بھر میں سب کی فیورٹ مزیدار چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔ چاکلیٹ دنیا بھر میں تقریباً ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ چیز ہے جسے نا صرف شوق سے کھایا جاتا ہے بلکہ کئی ڈشز، مٹھائیاں، ٹافیاں، آئس کریم اور مشروبات اس کے بغیر ادھورے تصور کئے جاتے ہیں۔ چاکلیٹ تقریباً آج سے5 سو سال پہلے ایجاد ہوئی تھی، جس کے بعد سے چاکلیٹ سب کو ایسی بھائی ہے کہ اب سب کی فیورٹ بن چکی ہے۔ چاکلیٹ ٹھوس اور مائع دونوں حالتوں میں استعمال ہوتی ہے جو سفید اور بھورے رنگ میں باآسانی دستیاب ہے۔ چاکلیٹ اصل میں ایک پودے کے بیجوں کو بھون اور پھر پیس کر حاصل کی جاتی ہے اور پیداوار کے لحاظ سے مغربی افریقا اسکا اہم خطہ ہے۔ کسی امتحان میں کامیابی ہو یا منگنی، بیاہ، سالگرہ خوشی کے ہر موقع پر چاکلیٹ کا تحفہ محبتوں کے فروغ کا سبب بنتا ہے۔

چاکلیٹ کب ایجاد ہوئی؟

دنیا بھر میں سب کی فیورٹ مزیدار چاکلیٹ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے۔

چاکلیٹ دنیا بھر میں تقریباً ہر عمر کے لوگوں کی پسندیدہ چیز ہے جسے نا صرف شوق سے کھایا جاتا ہے بلکہ کئی ڈشز، مٹھائیاں، ٹافیاں، آئس کریم اور مشروبات اس کے بغیر ادھورے تصور کئے جاتے ہیں۔

چاکلیٹ تقریباً آج سے5 سو سال پہلے ایجاد ہوئی تھی، جس کے بعد سے چاکلیٹ سب کو ایسی بھائی ہے کہ اب سب کی فیورٹ بن چکی ہے۔ چاکلیٹ ٹھوس اور مائع دونوں حالتوں میں استعمال ہوتی ہے جو سفید اور بھورے رنگ میں باآسانی دستیاب ہے۔

چاکلیٹ اصل میں ایک پودے کے بیجوں کو بھون اور پھر پیس کر حاصل کی جاتی ہے اور پیداوار کے لحاظ سے مغربی افریقا اسکا اہم خطہ ہے۔

کسی امتحان میں کامیابی ہو یا منگنی، بیاہ، سالگرہ خوشی کے ہر موقع پر چاکلیٹ کا تحفہ محبتوں کے فروغ کا سبب بنتا ہے۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: