امریکی شخص لاٹری میں کھیل کر کروڑ پتی بن گیا

امریکی شخص لاٹری میں کھیل کر کروڑ پتی بن گیا

قسمت ہو تو ایسی، امریکی شخص بسکٹ پیکٹ کے پیچھے لکھا نمبر لاٹری میں کھیل کر کروڑ پتی بن گیا۔

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نے بیٹی کو دلائے بسکٹ کے پیکٹ کے پیچھے لکھے نمبر کی لاٹری کھیلی، قسمت ایسی چمکی کہ 34 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کا انعام نکل آیا۔

67 سالہ شخص کا کہنا ہے کہ ہمیشہ سے یقین تھا کہ بیٹیاں خوش بختی کا سبب ہوتی ہیں۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: