آپ کی خبر۔ پارٹ 2

آپ نیوز کے بارے میں نئی سنسنی خیز اطلاعات سامنے آ رہی  ہیں۔ یونائیٹڈ کمپنی سے لیا گیا سامان کیوں واپس کیا گیا؟۔

آپ کی ’’اسٹیٹ آف دی آرٹ‘‘ ٹیکنالوجی کی حقیقت کیا ہے اور ’’آر اے‘‘ ٹیکنالوجی کی اصلیت کیا ہے؟۔

آپ نیوز نے سامان کے لیے ادائیگیاں کیں لیکن سامان پہنچا کہاں؟ اور غیرملکی دوروں کی اصلیت کیا ہے؟۔

سب سے بڑھ کر آپ نیوز کا ڈاکٹر امجد کون ہے؟۔ یہ سب اور بہت کچھ آپ یکم جون کو پڑھنے کو ملے گا۔

اگر آپ نے آپ سیریز کا پہلا حصہ نہیں پڑھا  تو فوراً پڑھیں۔

آپ نیوز: میڈیا کا اربوں روپے کا اسکینڈل

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: