پاکستان افغانستان سے ہار گیا

افغانستان نے ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ حشمت اللہ شاہدی کے ناقابل شکست چوہتر رنز کی بدولت افغان ٹیم نے ہدف آخری اوور کی چوتھی بال پر حاصل کیا۔ اس سے پہلے پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ محمد نبی اور راشد … Continue reading پاکستان افغانستان سے ہار گیا