خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے سرگرم کارکن کامی سڈ پر ریپ کا الزام

خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن کامی سڈ پر سوشل میڈیا پر متعدد افراد نے ریپ کرنے اور ڈرانے دھمکانے کا الزام لگادیا۔ کامی سڈ اور ان کے ساتھیوں پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے ثنا نامی خواجہ سرا کو 2015 میں ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔ یہ معاملہ دراصل اس وقت … Continue reading خواجہ سراؤں کے حقوق کیلئے سرگرم کارکن کامی سڈ پر ریپ کا الزام