اسکارلٹ جانسن کی منگنی

اداکارہ اسکارلٹ جانسن نے خاموشی سے اپنی دیرینہ دوست سے منگنی کرلی اور اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ ’بلیک وڈو، اوینجرز: اینڈ گیم، فال اور نارتھ‘ سمیت درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے اور متعدد ایوارڈ جیتنے والی 34 سالہ اداکارہ اس سے قبل … Continue reading اسکارلٹ جانسن کی منگنی