پاکستان کے ایک میڈیا ہاؤس میں اربوں روپے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ چینل کے لیے اربوں روپے کا سرمایہ لگایا گیا لیکن کچھ بھی خریدا نہیں گیا۔ کرائے کے آلات اور پرانی کباڑ اشیا کو اکٹھا کرکے چینل چلایا جا رہا ہے۔ چینل کے مالکان اور سرمایہ داروں میں ان بن ہوگئی ہے۔
چینل سے متعلق تفصیلات جلد دنیا ٹوڈے پر جاری ہوں گی
