چیئرمین نیب کی رنگ رلیوں کی مبینہ ویڈیو منظرعام پر

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منانے کی ویڈیو اور آڈیو منظر عام پر آگئی۔
پرائیویٹ ٹی وی نے عوامی مفاد اور حقائق بتانے کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مبینہ ویڈیو اور آڈیو نشر کی ہے جس میں نیب چیئرمین کو خاتون کے ساتھ گلے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور اسی طرح آڈیو ٹیپ میں خاتون سے گفتگوکرتے ہوئے جاوید اقبال کو نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے سناجا سکتا ہے۔

مبینہ آڈیو ٹیپ میں سلام دعا کے بعد مبینہ طور پر وہ خاتون سے مکالمہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ ” کیا بات ہے آپ چپ رہنے کی ریہرسل کر رہے ہیں جس پر خاتون نے جواب دیا کہ میں نےآپ سے کہا تھا کہ میں ناراض ہوں، آپ منا لیں ، آپ نے منایا نہیں ، آگے سے کہا جاتا ہے کہ میں منا ہی تو رہا ہوں، آپ میرے سامنے ہوتیں تو ،پتہ ہے میں آپ کو کیسے مناتا ،پوچھا گیا کہ کیسے جس پر جواب دیا گیا کہ سر سے پاؤ تک چومتا میں آپ کو ، پھر خاتون نے کہا کہ مطلب یہ ہے کہ میں ناراض ہی رہوں ، مبینہ طور پر جاوید اقبال نے کہا کہ اچھا مجھے معاف کردیں ، خاتون نے جواب دیا کہ شرمندہ نہ کریں جس پر مبینہ طور پر نیب سربراہ نے کہا کہ میں کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہوں ، آپ ہوتی ہی نہیں ہیں

دونوں جانب سے مزید بھی گفتگو کی گئی جو ویڈیو میں دیکھی اور آڈیو میں سنی جاسکتی ہیں۔
خاتون نے چیئرمین نیب سے تعلق نہیں رکھنا چاہا تو نیب کو استعمال کرتے ہوئے خاتون کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

چیئرمین نیب اسکینڈل کی ذد میں۔۔ مکمل ویڈیو دیکھیں

One comment

  1. Pingback: Dunya Today

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: