کانز ریڈ کارپٹ پر حسیناؤں کے جلوے

دنیائے فلم کا سب سے بڑا فیسٹیول کانز اس سال بھی ہر سال کی طرح نہایت شاندار انداز میں منعقد ہوا۔

اس فسٹیول میں دنیا بھر سے بھیجی جانے والی فلموں کی نمائش ہوتی ہے، تاہم فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اس فیسٹیول میں شرکت کرنے والے اسٹارز کے انداز بھی خوب توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات اس فیسٹیول میں شریک ہوئیں، جبکہ سوشل میڈیا پر ریڈ کارپٹ پر موجود حسیناؤں کے انداز کو بھی خوب سراہا گیا۔

بولی وڈ سے تعلق رکھنے والی کئی اداکارائیں بھی اس سال ریڈ کارپٹ پر چلیں۔

دپیکا پڈوکون

اداکارہ نے اپنے ریڈ کارپٹ کے دوسرے روز سبز رنگ کا گاؤن زیب تن کیا
اداکارہ نے اپنے ریڈ کارپٹ کے دوسرے روز سبز رنگ کا گاؤن زیب تن کیا

سونم کپور

سونم کپور نے اپنے ریڈ کارپٹ کے موقع پر سفید رنگ کا گاؤن سوٹ پہناسونم کپور نے اپنے ریڈ کارپٹ کے موقع پر سفید رنگ کا گاؤن سوٹ پہنا

سلینا گومز

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے بھی کانز ریڈ کارپٹ پر سب کو متاثر کیاامریکی گلوکارہ سلینا گومز نے بھی کانز ریڈ کارپٹ پر سب کو متاثر کیا

پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا نے بھی کانز فیسٹیول میں متاثر کن ڈیبیو کیاپریانکا چوپڑا نے بھی کانز فیسٹیول میں متاثر کن ڈیبیو کیا

حنا خان

بھارتی اداکارہ حنا خان نے اس سال کانز ریڈ کارپٹ پر ڈیبیو کیابھارتی اداکارہ حنا خان نے اس سال کانز ریڈ کارپٹ پر ڈیبیو کیا

میڈیسن بیئر

امریکی گلوکارہ نے اپنے انداز سے سب کو حیران کردیاامریکی گلوکارہ نے اپنے انداز سے سب کو حیران کردیا

ایشوریا رائے بچن

بولی وڈ اداکارہ 2002 سے کانز فیسٹیول کا حصہ بن رہی ہیںبولی وڈ اداکارہ 2002 سے کانز فیسٹیول کا حصہ بن رہی ہیں

کنگنا رناوٹ

بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ دوسری مرتبہ کانز فیسٹیول کا حصہ بنی اور سب کو خوب متاثر کیابولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ دوسری مرتبہ کانز فیسٹیول کا حصہ بنی اور سب کو خوب متاثر کیا

ایلی فیننگ

امریکی اداکارہ کانز کے ریڈ کارپٹ پر نہایت خوبصورت نظر آئیںامریکی اداکارہ کانز کے ریڈ کارپٹ پر نہایت خوبصورت نظر آئیں

امبر ہرڈ

اداکارہ امبر ہرڈ بھی نہایت منفرد انداز میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیںاداکارہ امبر ہرڈ بھی نہایت منفرد انداز میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں
x

Check Also

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

شرمین عبید چنائے نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

آسکر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ، پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے نے ایک اور عزاز حاصل کر ...

%d bloggers like this: