عامر خان روزے سے ناک آؤٹ

باکسنگ رنگ میں مخالفوں کو ناک آؤٹ کرنے والے عامر خان روزے کے ہاتھوں خود ناک آؤٹ ہو گئے۔

باکسر نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے روزہ رکھا ہے لیکن اس کے ساتھ سچائی بھی بتا دی۔

انہوں نے کہا کہ روزہ بہت محسوس ہورہا ہے اور چھ بجے سے بستر پر ہی ہیں۔

انہوں نے مداحوں سے پوچھا کہ ان کے روزے کیسے گزر رہے ہیں اور ساتھ ہی دعا کی کہ اللہ سب کیلیے روزے آسان فرمائے۔

x

Check Also

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

پاکستان سپر لیگ بھی کھیلنا چاہتا ہوں، کیگیسو ربادا

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر کیگیسو ربادا کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کھیلنا ...

%d bloggers like this: