سیالکوٹ میں معروف پاکستانی ماڈل کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)معروف ماڈل روشان کا کہنا ہے کہ بلال رئوف نے اسے شوٹنگ کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

لاہور ننکانہ سے تعلق رکھنے والی ماڈل روشان نے الزام لگایا ہے کہ سیالکوٹ کے علاقے گوہد پور کے رہائشی اور ایچ بی آر اسٹوڈیو کے مالک بلال رئوف نے اسے کپڑوں کی ماڈلنگ کے بہانے لاہور سے بلایا اور اپنے سٹوڈیو میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ماڈل روشان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ملزم نے دوران زیادتی میری برہنہ ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائیں۔

اس کے ساتھ ہی ملزم بلال نے مجھے چپ رہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا اگر میں نے اس واقعے کے بارے میں کسی کو بتایا تو وہ مجھے بدنام کردے گا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ماڈل کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

معروف اداکاراہلیہ سمیت امریکہ میں گرفتار

سابق اداکار اسد نذیر اور ان کی اہلیہ کو امریکہ میں فراڈ کاالزام ثابت ہونے ...