لعنت یافتہ پارلیمنٹ اور پارلیمنٹیرینز

کرپٹ افراد کو سزائے موت دینے کا مجوزہ بل تیار

کرپشن پر سزائے موت کا مجوزہ بل جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے تیار کیا۔

بل میں کرپشن کی کم سے کم سزا بھی 7سال قید سے بڑھا کر 14 سال کرنے اور نیب قوانین 1999 اور انسداد کرپشن ایکٹ 1947 میں ترمیم تجویز کی گئی ہے۔

مجوزہ بل میں کہا گیا ہے کہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے اس لیے بدعنوانی کی روک تھام کے لیے سزا سخت کی جائے۔

بل قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

x

Check Also

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس ...