سول سوسائٹی کے رہنما جسٹس ریٹائر ایم اے شاہد صد یقی اور صاحبزادہ محمد سلیمان خان نےنئے تعینات ہونے والے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سے ملاقات کی ۔اس موقع پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ وہ اس ذمہ دار ی کو احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کو شش کر یں گے ۔سپر یم کورٹ کے سابق جج جسٹس شاہد صدیقی نے مختلف امور پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کی حکمرانی بہت ضروری ہے۔عدالتی نظام میں بہتر ی کی گنجائش موجود ہے ۔ ادارے مضبوط ہوں تو ملک ترقی کرتا ہے۔