عمران خان نے 7 انتہائی بڑے سرکاری عہدیداروں کو فارغ کر دیا ، کون کون شامل ؟

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے غیر قانونی طور پر تعینات کیے گئے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیاہے . پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناتھا کہ عہدوں سے ہٹائے جانے والے وافسران میں چیئرمین نیشنل بینک سعید احمد، صدر فرسٹ ویمن بینک طاہرہ رضا ،صدرذرعی ترقیاتی بینک طلعت شامل ہیں

اس کے علاوہ اسحاق ڈار کی جانب سے تعینات کیے گئے چار ریگولیٹرز کو بھی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے جن میں ڈپٹر گورنر سٹیٹ بینک جلیل احمد ، ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک شمس الحسن اور کمپٹیشن کمیشن میں تعینات کیے جانے والے شہزاد انصرشامل ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: