برطانوی حکومت نے بھارتی درخواست مسترد کردی

برطانوی حکومت نے بھارت مخالف احتجاجی ریلی رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی ہے ۔

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لندن میں سکھوں کا مظاہرہ 12 اگست کو ہوگا ،جسے رکوانے کےلئے بھارتی حکومت نے برطانوی حکومت سے درخواست کی تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: