جیل آئے یا پھانسی اب قدم نہیں رکیں گے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اب جیل جانا پڑے اور پھانسی پر چڑھایا جائے لیکن اب ان کے قدم نہیں رکیں گے۔

لندن میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت پر اپنی قوم کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔

نواز شریف نے کہا کہ جیل کی کوٹھری اپنے سامنے دیکھ کر بھی پاکستان واپس جارہا ہوں، ووٹ کو عزت دو کا وعدہ پورا کرنے جارہا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

ورزش کو معمول بنانےکے فوائد جانتے ہیں؟

ورزش کو صحت کے لیے فائدہ مند تصور کیا جاتا ہے اور جسمانی فٹنس کا ...

%d bloggers like this: