عیدالفطرپربزرگ شہریوں کےلیےمفت سفرکی سہولت

پاکستان ریلویزنےعیدالفطرپربزرگ شہریوں کے رعایتی پیکج کا اعلان کردیا۔ 65 برس اورزائدعمرکےشہری عیدکے2 دن مفت سفرکرسکیں گے۔

پاکستان ریلویز کےترجمان کےمطابق ریلوےاسٹیشن پرشناختی کارڈ دکھانے پر بزرگ شہریوں کو مفت ٹکٹ جاری کردیا جائے گا۔مفت سفرکے لئے اصل شناختی کارڈ دکھانا ضروری ہے ۔

سفرکےخواہشمند بزرگ شہری  ایڈوانس بکنگ بھی کرا سکیں گے اورانہیں تمام کلاسز میں سفر کی اجازت ہوگی۔

اس فیصلے کا اطلاق ملک بھر میں چلنے والی تمام ٹرینوں پر ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: