میاں صاحب نے جو کہا ملکی مفاد میں کہا، مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کے متنازع بیان کی حمایت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ،ملک کو کیا بیماری کھوکھلا کر رہی ہے میاں صاحب سے بہتر کوئی نہیں جانتا ،وہ علاج بھی بتا رہے ہیں ۔ان کاکہنا تھا کہ میڈ یا کو سختی کے ساتھ کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی وضاحت شہ سرخی نہ بنا یا جائے اور پراپیگنڈے کو مزید بڑھا یا جائے ،لگتا ہے کہ منصوبہ ساز بہت بے تاب ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: