نیواسلام آبادائرپورٹ کا افتتاح کل ہوگا

اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ائر پورٹ کا باضابطہ افتتاح کل بروز منگل کیا جائے گا۔امکان ہے کہ نئے ائر پورٹ کا افتتاح وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔
سِول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق نئے ائرپورٹ پر پہلی پرواز کراچی سے ہوگی۔ پی آئی اے کی یہ پرواز صبح گیارہ بجے لینڈ کرے گی جبکہ دوپہر ساڑھے بارہ بجے پہلی پرواز کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔
پروازوں کا مکمل باضابطہ آغاز جمعرات سے ہوگا۔
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ ملک کا سب سے بڑا گرین فیلڈ ایئرپورٹ ہے۔ جس پر بین الااقوامی معیار کے مطابق مسافروں کو تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: