زیادتی کا الزام، نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ گرفتار

وزیرآباد  کی رہائشی عظمیٰ اصغر نے تھانہ میں اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے نوکری کا جھانسہ دے کر اسے اپنے ۔گھر بلایا اور اس کے ساتھ زیادتی کی

اطلاع پر ڈی پی او جہانزیب نذیر نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خصوصی ٹیم تشکیل دےکرملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ سوشل میڈیا پر اس کے کافی فالورز ہیں جن میں سے عظمی بھی ایک ہے جسے اس نے نوکری کا جھانسہ دےکر گجرات بلایا تھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

سیاسی دباؤ کے باعث حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

سیاسی دباؤ کے باعث حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ روک دیا

گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سیاسی دباؤ کے بعد حکومت نے عوامی ...

%d bloggers like this: