‎گلریز اقبال گجر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی شان ہیں،آئی ایس ایف اوکاڑہ

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی)دنیا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے اوکاڑہ سے آئی ایس ایف کے ممبران راؤ ذوہیب ، وقار لاشاری بلوچ اور بابر مجیانہ کا کہنا تھا کہ گلریز اقبال تحریک انصاف کے لیے نوجوان قیادت ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پنجاب میں نوجوانوں کو متحرک کیا اور عمران خان کا پیغام نوجوانوں تک پہنچانے کے لیے بے پناہ محنت کی۔ گلریز اقبال کو ان کی کامیابی اور انتھک محنت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

عوامی بالا دستی کا آغاز

تحریر: ڈاکٹرصغراصدف 1947ء میں پاکستان جب معرضِ وجود میں آیا تو اس کی اساس مکمل ...

%d bloggers like this: