‎اوکاڑہ میں ڈاکو 4گھروں کا صفایا کر گئے

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی )دیپال پور روڈ کے
‎ قریب واقع صابر پیا ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے تالے توڑ کر چار گھروں کا صفایہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سامان ،نقدی اور زیورات لے اڑے۔ دنیا ٹو ڈے سے بات کرتے ہوئے اہل علاقہ نے بتایا کہ کچھ عرصے سے علاقے میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے۔جس کے باعث شہریوں میں عدم تحفظ پایا جاتا ہے،پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: