نواز خاندان کو پھرتیاں لے ڈوبیں، فرانزک ماہر نے جعلسازی کی تصدیق کردی

نواز فیملی کی جانب سے ٹرسٹ ڈیڈ میں جعل سازی کی فرانزک ماہر نے بھی تصدیق کردی۔ رابرٹ ریڈلے کا کہا ہے کیلیبری فونٹ 31 جنوری 2007ء کو مارکیٹ میں آیا جبکہ نواز خاندان نے 2006ء کی ٹرسٹ ڈیڈ میں کیلیبری فونٹ استعمال کیا تھا۔
نواز فیملی کو پھرتیاں لے ڈوبیں، کیلبری فونٹ سابق وزیراعظم کے خاندان کیلئے گلے کی ہڈی بن گیا، برطانوی فرانزک ماہر رابرٹ ریڈلے نے بھی احتساب عدالت میں تصدیق کردی کہ دستاویزات میں استعمال کیا گیا فونٹ اس وقت لانچ ہی نہیں ہوا تھا۔
رابرٹ ریڈلے نے عدالت کو بتایا کیلبری فونٹ تو 31 جنوری 2007ء کو مارکیٹ میں آیا تھا جبکہ نواز فیملی کی طرف سے 2006ء کی ظاہر کی گئی ٹرسٹ ڈیڈ میں یہی فونٹ استعمال کیا گیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: