ملک کے دواداروں کی نجکاری پلان کی منظوری

ملک کے دواداروں کی نجکاری پلان کی منظوری دےدی گئی۔

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کےاجلاس میں پی آئی اے اوراسٹیل ملزکی نجکاری پلان کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ ہواکہ اسٹیل ملزملازمین کورضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی پیشکش دی جائے گی۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہواکہ ملازمین کوواجبات یارہائشی اسکیم کاآپشن بھی دیاجائےگا۔نیاسرمایہ کارآنےکی صورت میں دوبارہ ملازمت کی پیشکش بھی کی جائےگی۔

پی آئی اے کے49فیصدتک حصص کی فروخت کیلئےبھی پلان منظورکیاگیا۔اپریل سےقبل پی آئی اےکےتمام اثاثوں کی مالیت کاتعین کیاجائےگا۔ پی آئی اےکےایئرفلائٹ بزنس کوعلیحدہ کیاجائےگا۔مالی مشیروں کی تجاویزکی روشنی میں ٹرانزیکشنزمکمل کی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: