جان بچانے والی ادویات کی درآمد پر پابندی ختم

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی ادویہ ساز کمپنیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے 2013 سے ادویات کی درآمد پر لگی پابندی ختم کرنے کا ایس آر او جاری کرتے ہوئے جان بچانے والی ادویات کی درآمد پر پابندی ختم کردی ہے۔
اس اقدام سے ملکی ادویہ ساز انڈسٹری کو سالانہ 200 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے اپنے جاری کردہ ایس آر او میں بیرون ملک سے ادویات برآمد کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسپتال اینٹی کینسر، دل کے امراض اور زندگی بچانے والی ادویات منگوا سکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: