وفاقی حکومت نے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کے اثاثے ضبط کرنے کی منظوری دے دی
جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاوینڈیشن کے اثاثے سرکاری تحویل میں لئے جائیں گے
وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کارروائی کے احکامات جاری کردئے
وفاقی حکومت نے فیصلے سے تحریری طور پر صوبائی حکومتوں کو آگاہ کردیا