بٹ کوئن سستا ہوگیا

کرپٹو کرنسی بٹ کوئن کی شرح تبادلہ 20 فیصد گراوٹ کے ساتھ 6، 200 ڈالر سے نیچے گرگئی، اس گراوٹ کی وجہ دنیا بھر کی اسٹاکس اور فوریکس مارکیٹ میں چھا جانے والی مندی ہے۔

منگل کو بٹ اسٹمپ ایکسچینج کے تحت ورچوئل کرنسی کی شرح تبادلہ 6 190 ڈالر رہی، بٹ کوئن کی شرح تبادلہ میں گذشتہ سال 26 گنا اضافہ ہوا تھا اور ریکارڈ 19، 511 ڈالر پر گئی، اس وقت بھی ماہرین نے اس کی قدر میں 50 فیصد تک کمی آنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔

یورپ، جاپان اور امریکا کے سینٹرل بینکوں نے اس یونٹ کے بارے میں اپنے خدشات ظاہر کئے ہیں اور کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کسٹمرز کو کریڈٹ کارڈز کے بٹ کوئن کی خریداری سے روک دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: