‎دالبندین میں داڑھی کے ڈیزائن پر پابندی

‎دالبندین میں کمشنر آفس کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام حمام مالکان کسی بھی شخص کی داڑھی کا ڈیزائن نہ بنائیں۔

‎کمشنر آفس نے لکھا ہے سنت نبویﷺ کو ملوظ خاطر رکھتے ہوئے تمام مالکان اس پر سختی سے عمل کریں اور ہرگز ڈیزائن والی داڑھی نہ بنائیں ۔

‎مراسلے کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

‎واضح رہے اس سے پہلے بلوچستان کے ضلع خاران میں بھی اس طرح کی پابندی کا اعلان کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

امیتابھ کی فلم سیٹ پر کھلونا بائیک چلانے کی تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے سیٹ پر کچھ تفریحی لمحات کی ایک جھلک ...

%d bloggers like this: