زینب قتل کیس،اینکر اور میڈیا مالکان سپریم کورٹ میں طلب

زینب قتل کیس : سپریم کورٹ نے میڈیا کو نوٹس جاری کردیئے

زینب قتل کیس میں سینیئر صحافیوں ، اینکرز اور اخبارات کے ایڈیٹرز کو نوٹس جاری
سینئر صحافیوں پی بی اے نمائندوں کو نوٹس جاری کر دئیے
سی پی این ای اور اے پی ای ایس کے نمائندوں کو بھی نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

کاشف عباسی، حامد میر ، حمید ہارون ، میر شکیل کو پیش ہونے کی ہدایت
حمید ہارون، رمیزہ، فہد حسین ، آئی اے رحمان کامران خان کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے
میاں عامر محمود، سرمد علی، ضیاء شائد دیگر کو کل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: