مولابخش چانڈیو کی نوازشریف اور عمران خان پر تنقید

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو سابق وزیراعظم نوازشریف اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر برس پڑے۔
ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ والے عمران خان کی خیبرپخونخوا حکومت کے کارناموں سے واقف ہیں۔
ان کا مزید کہناتھاکہ عمران خان ایک صوبے میں کام نہیں کرسکا وہ ملک کو کہاں سنبھال پائےگا؟
پی پی سینیٹر نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں کہا کہ میاں صاحب کے پاس رونے دھونے کے علاوہ کچھ نہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: