عمران علی کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ زینب قتل کیس میں گرفتار عمران علی کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے۔
دوسری جانب زینب قتل کیس کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کا اجلاس آج ہوا جس میں جے آئی ٹی میں طلب کیے گئے اینکرپرسن پیش نہیں ہوئے، جے آئی ٹی نے اینکرپرسن کو ملزم عمران کے بینک اکاونٹس کے متعلق دعووں پر ثبوتوں سمیت طلب کر رکھا تھا۔
وضح رہے کہ ایک اینکر پرسن اور سوشل میڈیا پر زینب قتل کیس کے ملزم کے متعدد بینک اکاؤنٹس کا دعویٰ کیا گیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: