ٹرمپ کا پاکستان کیخلاف ایک اور سخت اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پر ایک اور پابندی لگا دی ہے

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کر دیا ہے

امریکا نے مجموعی طور پر دس ممالک کے نام واچ لسٹ میں شامل کیے ہیں

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دس ممالک مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کےمرتکب قرار پائے ہیں، برما، شمالی کوریا، چین اور ایران میں مذہبی آزادی میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے۔

سعودی عرب، تاجکستان، ترکمانستان، ازبکستان بھی اس امریکی فہرست کا حصہ ہیں جبکہ سوڈان اور اریٹریا کو بھی واچ لسٹ میں رکھا گیا ہے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: