سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘
آپ شہباز شریف کے لاڈلے کالم نگار بن جائیں اس کے بعد پورے ڈیرہ غازی خان DC,کمشنر,DIG، ڈی پی او تک سب آپ کے تلوے چاٹتے نظر ائیں گے۔
ڈوب مرو ڈیرہ پولیس افسران اور بابوز جنہیں ایک کالم نگار بندر کی طرح نچا رہا ہے اور زمینیوں پر قبضے کرا کے مخالفین کو تھانے بند کرارہا ہے’
آپ شہباز شریف کے لاڈلے کالم نگار بن جائیں اس کے بعد پورے ڈیرہ غازی خان DC,کمشنر,DIG، ڈی پی او تک سب اپ کے تلوے چاٹتے نظر ائیں گے۔
ڈوب مرو ڈیرہ پولیس افسران اور بابوز جنہیں ایک کالم نگار بندر کی طرح نچا رہا ہے اور زمینیوں پر قبضے کرا کے مخالفین کو تھانے بند کرارہا ہے۔@CMShehbaz pic.twitter.com/DrtSGVa0Sa— Rauf Klasra (@KlasraRauf) January 4, 2018
رؤف کلاسرا نے رکن پنجاب اسمبلی حنا بٹ کو بھی مشورہ دیا کہ آپ بہت زیادہ قراردادیں جمع کراتی ہیں ایک قرار داد حذیفہ رحمان کے خلاف بھی جمع کرا دیں۔
Dear Hina Butt:Pls table motion in PUN Assembly against darling Columnist of Shahbaz Sharif who has made lives of people miserable in DGKhan.
– Btw you hold record of highest numbers of motions in assembly without debate/result so requesting you mam.File one more@hinaparvezbutt https://t.co/95lpIwapRr— Rauf Klasra (@KlasraRauf) January 4, 2018
حذیفہ رحمان پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈیرہ غازی خان میں اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے ایک شخص کو جیل میں بند کرا چکے ہیں۔ اور اسی شخص سے زمین حاصل کر کے جعلی چیک بھی دیا تھا مگر رقم کے مطالبے پر الٹا ایف آئی آر درج کرا دی