امریکا کو کیا چاہیے؟ ٹرمپ انتظامیہ نے لسٹ تھما دی

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد واشنگٹن نے مطالبات کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حقانی نیٹ ورک سمیت 27 افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دنیاٹوڈے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان ان افراد کو مار نہیں سکتا تو گرفتار کرکے ہمارے حوالے کر دے۔
ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امریکی مطالبات تسلیم ہونے کے بعد ہی پاکستان سے تعلقات آگے بڑھ سکتے ہیں۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی توجہ کا مرکز فی الحال حقانی نیٹ ورک ہے۔
پاکستان کے دیگر مقامی گروپ جن میں لشکرطیبہ اور جیش محمد بھی شامل ہیں ان کو ثانوی لیکن اہم ترجیح میں رکھا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: